• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صدرکی جانب سےمدارس بل کی منظوری خوش آئند ہے‘مولاناسالم

کوئٹہ (آن لائن) مرکزی جمعیت اہل حدیث کے صوبائی نائب امیرمولانا عصمت اللہ سالم نے صدر مملکت کی جانب سے مدارس بل پر دستخط کے اقدام کو خوش آئند قرار دیتےہوئے کہاہے کہ ہمیں صدر زرداری سے خیر کی امید تھی بل کی منظوری کے بعد مدارس کی خودمختاری کے تحفظ کو یقینی بنانے میں مدد ملے گی مدارس دینیہ کی قیادت اور مولانا فضل الرحمن کی اجتماعی کاوشیں سے بل منظور ہوا جس پرمدارس سے وابستہ علما کرام اساتذہ اور طلبہ مبارکباد کے مستحق ہیں۔
کوئٹہ سے مزید