• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انٹر کلب کرکٹ، چار میچوں کا فیصلہ

کراچی(اسٹاف رپورٹر)انٹر کلب کر کٹ ٹورنامنٹ میں گزشتہ روز مزید چار میچوں کا فیصلہ ہو گیا۔ داؤد اسپورٹس نے پاک سور تی کرکٹ کلب کو 209 رنز ، محمد حسین کرکٹ کلب نے کورنگی الفلاح کرکٹ کلب کو 7 وکٹ،بقائی ڈولفنز نے غازیانی کرکٹ کلب کو 244 رنز اورشا ھی باغ کر کٹ کلب نے ایس ایم ایس جیم خانہ کو 8 وکٹوں سے ہرادیا۔

اسپورٹس سے مزید