• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان تھیلاسیمیا ویلفیئر سوسائٹی کی ایگزیکٹو کونسل کا اجلاس

اسلام آباد (خصوصی نمائندہ) پاکستان تھیلاسیمیا ویلفیئر سوسائٹی کی ایگزیکٹو کونسل کا اجلاس میجر جنرل صہیب احمد اور سابق صوبائی وزیر صحت و بہبود آبادی ڈاکٹر جمال ناصر کی زیر صدارت ہوا ۔ اجلاس میں میجر جنرل پرویز احمد، میجر جنرل قمر النساء ،بریگیڈئر کامران محمود، کرنل ظفر، پروفیسر طاہرہ ظفر، ڈاکٹر قیوم اعوان، پروفیسر سعید اختر ، مرتضیٰ برہانی، کرنل کامران اور دیگر ارکان نے شرکت کی۔
اسلام آباد سے مزید