• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اپیکس کمیٹی کی خفیہ کارروائی پر تبصرہ نہیں کرنا چاہئے‘ احسن اقبال

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ ایپکس کمیٹی اجلاس کی خفیہ کارروائی پر تبصرہ نہیں کرنا چاہیے‘ علی امین گنڈاپور کی مشکل کا ہمیں احساس ہے‘انہیں دو کشتیوں میں چلنا پڑتا ہے۔وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے ایپکس کمیٹی اجلاس سے متعلق بیان پر احسن اقبال نے ردعمل دیتے ہوئے کہاکہ ایپکس کمیٹی اجلاس کی کاروائی خفیہ ہوتی ہے‘ اس پر تبصرہ نہیں کرنا چاہیے۔
اہم خبریں سے مزید