• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ٹی آئی کی مذاکراتی ٹیم کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہ ملی

راولپنڈی(آئی این پی ) پاکستان تحریک انصاف کی مذاکراتی کمیٹی کو بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہ مل سکی۔ذرائع کے مطابق مذاکراتی کمیٹی کو اتوار یا پیر کے روز ملاقات کا کہاگیا تھا، پی ٹی آئی مذاکراتی کمیٹی اراکین آبائی حلقوں کی طرف روانہ ہو گئے، سابق اسپیکر اسد قیصر صوابی چلے گئے۔

اہم خبریں سے مزید