• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پشاور، ذاتی دشمنی پر فریقین کے درمیان فائرنگ، 5 افراد ہلاک

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)خیبر پختونخوا میں ذاتی دشمنی پر فریقین کے درمیان فائرنگ کا واقعہ پیش آیا، جس میں 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ پشاور کے علاقے تہکال میں فریقین کے درمیان پیش آیا، جس میں 5 افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری اور ریسکیو ٹیمیں جائے وقوع پر پہنچیں، جہاں شواہد اکٹھے کرنے کے ساتھ لاشوں اور زخمی کو اسپتال منتقل کیا گیا۔
اہم خبریں سے مزید