• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سابق چیف جسٹس، جج سپریم کورٹ کیخلاف چیمبر اپیل غیر موثر ہونے پر خارج

اسلام آباد(نمائندہ جنگ )سپریم کورٹ کے جج جسٹس جمال خان مندو خیل نے سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور جسٹس سردار طارق مسعود کیخلاف کارروائی سے متعلق دائر درخواست پر رجسٹرارآفس کے اعتراضات کیخلاف دائر چیمبر اپیل غیرموثر ہوجانے کی بناء پر خارج کردی ہے ، درخواست گزار محمد شاہد رانا ایڈووکیٹ نے رجسٹرار آفس کی جانب سے اعتراضات کیخلاف یہ اپیل دائر کی تھی۔
اہم خبریں سے مزید