کراچی (اسٹاف رپورٹر)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج غربی نے الیکٹرک شاک دے کر شہری شاہ زمان کو قتل کرنے کےکیس میں الزام ثابت ہونے پر ملزم غلام نبی عرف دیدار کو سزائے موت ،قتل میں شامل مقتول کی بیوی اسماء کو عمر قید کی سزاسنادی۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید