• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بریگیڈیئر عظمت شبیر مینیجنگ ڈائریکٹر نیشنل ریڈیو ٹیلی کمیونی کیشن کارپوریشن مقرر

اسلام آباد (رانا غلام قادر ) وفاقی حکومت نے مینیجنگ ڈائریکٹر نیشنل ریڈیو ٹیلی کمیونی کیشن کارپوریشن کی تقرری کی ہے۔ بریگیڈیئر عظمت شبیر کو مینیجنگ ڈائریکٹر، نیشنل ریڈیو ٹیلی کمیونی کیشن کارپوریشن مقرر کیا گیاہے۔ بریگیڈیئر عظمت شبیر کی تقرری اسکائنمنٹ کی بنیاد پر 3سال یا اُن کی ملازمت سے ریٹائرمنٹ کی تاریخ تک کیلئے کی گئی ہے، وزیراعظم کی منظوری کے بعد اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے تقرری کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

ملک بھر سے سے مزید