• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹیٹ بینک کی ایکسچینج کمپنیوں کو VPN استعمال کرنیکی اجازت

کراچی (اسٹاف رپورٹر) اسٹیٹ بینک نے ایکسچینج کمپنیز کو وی پی این (ورچوئل پرائیویٹ نیٹ ورک) کے استعمال کی اجازت دے دی ہے ۔ اسٹیٹ بینک نے مزید کہا ہے کہ تمام کمپنیز کو وی پی این کے استعمال میں دیے گئے قواعد و ضوابط کی مکمل پابندی کرنا ہوگی تاکہ نیٹ ورک سکیورٹی اور ڈیٹا تحفظ یقینی بنایا جا سکے۔ اس اقدام کا مقصد کرنسی کے تبادلے‘ ترسیلات زر اور یوٹیلیٹی بلز کی ادائیگی جیسے اہم آپریشنز کو محفوظ بنانا ہے۔
اہم خبریں سے مزید