• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی بار سندھ کے مختلف اضلاع میں اضافی 190,195ایکڑ زمین دینے کے خلاف شدید تحفظات کا اظہار

کراچی(محمد ندیم/اسٹاف رپورٹر) تفصیلات کے مطابق کراچی بار ایسوسی ایشن نے منعقدہ جنرل باڈی اجلاس میں کارپوریٹ اداروں کو زرعی زمین کی بے ضابطہ لیز اور دریائے سندھ سے غیر قانونی نہریں نکالنے سے متعلق ہونیوالی پیشرفت کے حوالے سے غوروغوص کیا۔بار نے ایک ادارے کو 14,008ایکڑ سرکاری زمین لیز پر دینے اور سندھ کے مختلف اضلاع میں اضافی 190,195ایکڑ زمین دینے کے خلاف شدید تحفظات کا اظہار کیا۔طویل بحث کے بعد کراچی بار نے کسانوں،مقامی برادریوں اور ماحول کے خلاف غیر آئینی اور نقصان دہ درج ذیل اقدامات کی مذمت کی۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید