• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیئرمین چیمبر آف سمال ٹریڈرز ضلع ملتان کی روشن گردیزی سے تعزیت

ملتان (سٹاف رپورٹر ) چیمبر آف سمال ٹریڈرز ملتان ضلع کے چیئرمین خواجہ عمار یاسر اور شہوار حسین دربار شاہ گردیز کے سجادہ نشین مخدوم سید روشن علی شاہ گردیزی کی رہائش گاہ پر گئے اور ان سے انکی والدہ کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا اور مرحومہ کی روح کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی اور دعاء مغفرت کی ،اس موقع پر سید عباس گردیزی،سید جاوید حیدر گردیزی بھی موجود تھے۔
ملتان سے مزید