• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان سے مایوس عثمان قادر آسٹریلیا منتقل

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستانی سسٹم اور سلیکٹرز سے مایوس ہوکر سابق ٹیسٹ اسپنر عبدالقادر کے بیٹے عثمان قادر آسٹریلیا پہنچ گئے ہیں۔جہاں وہ سڈنی میں لیگ کرکٹ کھیل رہے ہیں۔ ان کا کہنا ہے مستقبل کے پلان کے ساتھ آیا ہوں، پُرامید ہوں کہ یہاں اچھے مواقع ملیں گے۔

اسپورٹس سے مزید