کراچی(اسٹاف رپورٹر) انچارج ڈائریکٹوریٹ آف ایڈمیشنز جامعہ کراچی پروفیسر ڈاکٹر صائمہ اختر کے مطابق بورڈآف انٹرمیڈیٹ ایجوکیشن کراچی سے تصدیق کرانے پرداخلہ برائے سال 2025 ء بی ایس فرسٹ ایئرشعبہ پبلک ایڈمنسٹریشن کے طالبعلم محمد فواز آفریدی ولد محمد عدنان آفریدی کی مارکس شیٹ جعلی ثابت ہوئی۔