لاہور(خصوصی نمائندہ) صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر نے مریم نواز ہیلتھ کلینک کیلئے منتخب نوجوان ڈاکٹر وں کے لئے مقامی ہوٹل میں آپریشنل ٹریننگ سیشن سے خطاب کرتےکہا کہ بنیادی مراکز صحت کی نجکاری نہیں آؤٹ سورسنگ کی گئی ہے جس کے تحت کمیونٹی کو جدید اور بہتر انداز میں طبی سہولیات فراہم کی جائیں گی ۔