• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قیوم آباد چورنگی نالے کے قریب ایک شخص نے مبینہ طور پر خود سوزی کرلی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)قیوم آباد چورنگی نالے کے قریب ایک شخص نے مبینہ طور پر خود سوزی کرلی ۔تفصیلات کے مطابق ڈیفنس تھانہ کی حدود میں قیوم آباد چورنگی نالے کے قریب پر مبینہ طور پرخود کو آگ لگا کر خود سوزی کرنے سے 1 شخص شدید زخمی ہوگیا ۔زخمی شخص کو ایمبولینس کے ذریعے سول اسپتال کےبرنس وارڈ منتقل کیا گیا۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید