• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب رنگ روڈ اتھارٹی کونسل کااجلاس،7ایجنڈے پیش

لاہور(خصوصی رپورٹر)صوبائی وزیر تعمیرات و مواصلات ملک صہیب احمد بھرتھ کی زیرصدارت پنجاب رنگ روڑ اتھارٹی کونسل کا 14 واں جلاس ہوا۔ اجلاس میں کونسل ممبران کے سامنے 7 ایجنڈوں کو پیش کیا گیا۔چیئرمین رنگ روڑ اتھارٹی نے کونسل ممبران کو ایجنڈوں پر بریفنگ دی۔رنگ روڑ اتھارٹی کے سالانہ بجٹ 2024/25 اور سابقہ 5 سالہ بجٹ کو محکمہ فنانس اور سی اے فرم سے چیک کروانے کی ہدایت کی گئی۔
لاہور سے مزید