• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملتان چیمبر آف کامرس کے وفد کی کمشنر سے ملاقات

ملتان(سٹاف رپورٹر) کمشنر ملتان ڈویژن عامر کریم خاں سے ملتان چیمبر آف کامرس کے وفد نے صدر چیمبر آف کامرس میاں بختاور تنویر شیخ کی قیادت میں ملاقات کی اورملتان کے مسائل بارے آگاہ کیا،اس موقع پر کمشنر عامر کریم خاں نے کہا کہ تاجر برادری معیشت کی ریڑھ کی ہڈی ہے، انتظامیہ تاجران کے جائز مسائل حل کرنے کی ہر ممکن کوشش کررہی ہے،کمشنر آفس کے دروازے ہر خاص و عام کیلئے کھلے ہیں،کمشنر نے مزید کہا کہ تاجر برادری تجاوزات کے خلاف کارروائی میں انتظامیہ کا ساتھ دے،شہر کو صاف اور خوبصورت بنانا ہم سب کی ذمہ داری ہے۔
ملتان سے مزید