• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر)اسپیشل اولمپک پاکستان کے زیراہتمام اور گورنر سندھ کے تعاون سے 26 جنوری کو ہونے والی 10ویں ایس او پی یونیفائڈ مراتھن کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں، اسپیشل ایتھلیٹس سمیت زندگی کے مختلف شعبہ جات سے تعلق رکھنے والے افراد نے اپنی رجسٹریشن کرائی ۔
اسپورٹس سے مزید