کراچی (اسٹاف رپورٹر) لاہور میں60ویں قومی ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ میں ٹیم ایونٹ مقابلے فائنل مرحلے میں پہنچ گئے، مردوں کے سیمی فائنل میں آرمی نے پنجاب اور واپڈا نے ایچ ای سی کو زیر کیا۔ خواتین سیمی فائنل میں آرمی نے ایچ ای سی اور واپڈا نے کروما ٹیکس کو شکست دی۔