جیکب آباد(نامہ نگار)جیکب آباد سول اسپتال میں ادویات ناپید، جنوری میں17لاکھ 67ہزار کے اخراجات، ساڑھے دس لاکھ سے زائد کی ادویات خریدی گئی پھر بھی ایمرجنسی میں آنے والے مریضوں کو باہر سے دوا لینے کا مشورہ دیا جارہا ہے، ایم ایس کا موقف دینے سے انکار۔