اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار) پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کی ہدایت پر پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات غلام مصطفیٰ ملک کو اہم ذمہ داریاں تقویض کردی گئی ہیں۔ مصطفیٰ ملک کو وزارت اوورسیز پاکستانیز، ہیومن ریورس ڈویلپمنٹ اور وزارت مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی کا فوکل پرسن مقرر کردیا گیا ہے۔