• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عاطف اکرام شیخ کا شرح سود میں پانچ فیصد کمی کا مطالبہ

اسلام آباد (کامرس رپورٹر)عاطف اکرام شیخ کا شرح سود میں پانچ فیصد کمی کا مطالبہ ،قرضوں سے جان چھڑانے کیلئے طویل المدتی معاشی پالیسیوں پر سختی سے کاربند رہنا ہوگا،، ایف پی سی سی آئی کے صدر عاطف اکرام شیخ نے عالمی ببنک کی جانب سے کنٹری پارٹنر شپ فریم ورک کے تحت 20ارب ڈالر کو پاکستان کی معیشت کے لئے بہت بڑی خوشخبری قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کو یہ رقم بنیادی ڈھانچے کی تعمیر، تعلیم و صحت جیسے منصوبوں پر خرچ کرنیکی ضرورت ہے۔
ملک بھر سے سے مزید