• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مودی سرکار بھارتی مسلمانوں کی قیمتی وقف جائیدادیں ہڑپ کرنے کو تیار

نئی دہلی (این این آئی )یہ خوفناک انکشاف ہوا ہے کہ بھارتی حکمران بی جے پی پارٹی قانون کے سہارے مسلمانوں کی وقف جائیدادوں پر قبضہ کرنا چاہتی ہے۔ 

لاکھ ایکڑ پر پھیلی قیمتی وقف جائیدادوں کی مالیت14ارب ڈالر ہے،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ جائیدادیں پورے بھارت میں 10 لاکھ ایکڑرقبے پر پھیلی اور زرعی زمینوں، شہری عمارتوں، دکانوں، مساجد، مزاروں ، قبرستانوں وغیرہ پر مشتمل ہیں ۔

اہم خبریں سے مزید