نواب شاہ( محمد انور شیخ بیورو رپورٹ )صوبائی وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار ایڈوکیٹ نے کہا ہے کہ سانگھڑ میں قانون کی رٹ کو چیلنج کرنیوالے عناصر کے خلاف سخت کاروائی کی جائے گی محکمہ اطلاعات سندھ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ میں صوبائی وزیر داخلہ سندھ نے کہا کہ سانگھڑ میں تین افراد کے جاں بحق اور 12سے زائد کے زخمی ہونے کا سخت نوٹس لیا گیا ہے۔