• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کرم میں اشیائے خورد و نوش کا شدید بحران

پشاور(جنگ نیوز)ضلع کرم میں جاری صورتحال کے باعث اشیائے خورد و نوش کا شدید بحران پیدا ہوگیا ہے پولیس نے کئی منافع خوروں کو گرفتار کر لیا۔ آٹے کی بوری 9500چینی کی 11ہزار روپے میں فروخت ہونے لگی، حکومت بحران حل کرے، ٹل پارا چنار مرکزی شاہراہ اور پاک افغان خرلاچی بارڈر گزشتہ چار ماہ سے بند ہے۔
اہم خبریں سے مزید