• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تین بے گناہ افراد کی ہلاکت میں سابق ایم این ایز روشن دین جونیجو اور محمد خان جونیجو کا ہاتھ ہے، پی پی رہنما

سانگھڑ ( محمد مبین بھٹی/ نامہ نگار ) سانگھڑ میں مسلح تصادم میں 3افراد کی ہلاکتوں کے واقعے کے ذمہ دار موجودہ ایس ایس پی اور ڈپٹی کمشنر سانگھڑ ہیں، پیپلزپارٹی کے رہنما سابق ایم این اے نوید ڈیرو کی میڈیا سے بات چیت. ان کا کہنا تھا کہ رونما قابل مذمت خونی حملے میں پیپلزپارٹی کے رہنما سابق ایم این اے روشن دین جونیجو اور ان کے بھائی سابق ایم این اے محمد خان جونیجو کا ہاتھ ہے اور اس وقت بھی مسلح لوگ علاقے میں موجود ہیں نوید ڈیرو کا اپنی ہی پارٹی کے بااثر لوگوں پر الزام۔
اہم خبریں سے مزید