• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جنید اکبر کارکنوں کو متحد و متحرک رکھ کر پارٹی کو مزید مستحکم کرینگے ‘عمران سالارزئی

پشاور(وقائع نگار) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و چیئرمین حیات آباد عمران خان سالارزئی نے جنید اکبر کو پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی صدر خیبر پختونخوا مقرر کرنے کے فیصلے کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا کہ جنید اکبر ایک منجھے ہوئے مخلص سیاسی کارکنوں میں شمار ہوتے ہیں امید ہے وہ کارکنوں کو متحد و متحرک رکھ کر پارٹی کو مزید مستحکم کرینگے اور بانی چیئرمین عمران خان کی رہائی میں پہلے سے ذیادہ اپنا کردار ادا کرینگے۔
پشاور سے مزید