• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

احتشام ملک پاکستان مسلم لیگ اسلام آباد ریجن کےصدر تعینات

اسلام آباد( کامرس رپورٹر ) احتشا م ملک کو پاکستان مسلم لیگ اسلام آباد ریجن کا صدر تعینات کر دیا گیا ہے،ذرائع کے مطابق ان کی تعیناتی چوہدری شجاعت حسین نے کی ہے، تعیناتی کے موقع پر پاکستان مسلم لیگ ہاؤس اسلام آباد میں ڈاکٹر امجد بھی موجود تھے ، اس موقع پر نئے تعینات ہونیوالے صدر اسلام آباد ریجن احتشام ملک نے کہاکہ پارٹی کی ری سٹرکچرنگ کی اشد ضرورت ہے،انسانی حقوق ونگ کےلیے سخت کام کیا جائے گا۔
اسلام آباد سے مزید