• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی (سٹاف رپورٹر ) امانت میں خیانت کے مقدمات میں مطلوب اشتہاری مجرموں کو گرفتار کرلیاگیا،تھانہ وارث خان پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے امانت میں خیانت کے مقدمات میں مطلوب اشتہاری مجرمان مراد، عمر اور ندیم کو گرفتار کرلیا۔
اسلام آباد سے مزید