راولپنڈی(سٹاف رپورٹر) راولپنڈی پولیس نے 4 ملزموں کو گرفتار کرکے 3کلو 60گرام چرس برآمد کرلی ،تھانہ مورگاہ پولیس نے ملزم عاطف سے 750 گرام چرس،ملزم محمد عابد سے 560 گرام چرس، ملزم عابد حسین سے 550گرام چرس برآمدکی، رتہ امرال پولیس نے ملزم شاکراللہ سے ایک کلو 200گرام چرس برآمد کر کے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لیے۔