• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جامعہ کراچی، امتحانات آج معمول کے مطابق ہوں گے

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ناظم امتحانات جامعہ کراچی ڈاکٹر سید ظفرحسین کے مطابق شعبہ امتحانات جامعہ کراچی کے تحت 28 جنوری2025 ء کو ہونے والے تمام امتحانات شیڈول کے مطابق مقررہ وقت اور امتحانی مراکز میں منعقد ہوں گے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید