• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شازمہ عمران نے پی ایچ ڈی مکمل کرلی

پشاور (خصوصی نامہ نگار) ڈرگ انسپکٹر اور فارماسیوٹیکل سائنسدان شازمہ نے پی ایچ ڈی مکمل کرتے ہوئے تحقیق کے ذریعے گلوکوما کے مریضوں کے لئے امید کی نئی شمع روشن کر دی۔ گلوکوما کے لئے ایک جدید اور مؤثر حل پیش کرتی ہے۔
پشاور سے مزید