• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ون چائنا پالیسی کیلئے پاکستانی عزم کو نشانہ بنانیوالے الزامات بے بنیاد ہیں، دفتر خارجہ

اسلام آباد(نمائندہ جنگ)دفتر خارجہ نے شفقت علی خان کہا ہے کہ ون چائنا پالیسی کیلئے پاکستانی عزم کو نشانہ بنانے والے الزامات بے بنیاد ہیں، بیجنگ اسلام آباد کا ہر موسم میں سٹریٹجک پارٹنر ہے۔خارجہ پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں ، ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے پیر کوجاری بیان میں کہا گیا ہے کہ میڈیا میں کی جانے والی قیاس آرائیوں کو پاک چین دوستی کو نشانہ بنانے کے بے بنیاد الزامات کو یکسر مسترد کرتے ہیں۔
اہم خبریں سے مزید