• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعظم شہباز شریف آئندہ ہفتے نئے ڈی جی ایف آئی اے کی تقرری کا فیصلہ کرینگے

اسلام آباد (رپورٹ حنیف خالد) وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف وفاقی کابینہ کے آئندہ اجلاس میں فیڈرل انوسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کے نئے ڈائریکٹر جنرل کے عہدے کیلئے وزارت داخلہ کی مشاورت سے پولیس گروپ کے سینئر افسروں کے ناموں میں سے ایک کی منظوری لیں گے، کابینہ اجلاس میں ڈاکٹر عثمان انور، اے ڈی خواجہ، سلیمان چوہدری، راجہ رفعت مختار اور جان محمد کے ناموں پر غور ہوگا ۔

اہم خبریں سے مزید