• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یونان کشتی حادثہ، سست روی ڈی جی ایف آئی اے کو ہٹانے کا موجب بن گئی

اسلام آباد ( ایوب ناصر) یونان کشتی حادثات کے زمہ داروں کے خلاف تادیبی ایکشنز میں سست روی ڈی جی ایف آئی اے کو ہٹانے کا موجب بن گئی ،وزیراعظم شہباز شریف نے یونان میں پہلےکشتی حادثے میں پاکستانی تارکین وطن کی اموات پر تحقیقات کر کے مجرمانہ غفلت کا مظاہرہ کرنے والوں کو سبق سکھانے کی ہدایت کی تھی مگر شروع کی گئی تحقیقات میں سست رفتاری ایکشن شروع سے پہلے پہلے مزید دو کشتیوں میں 80 پاکستانی زندگی کی بازی ہار گئے ۔

 ڈی جی ایف آئی اے احمد اسحٰق جہانگیر نے قومی اسمبلی قائمہ اجلاس میں تفصیلی رپورٹ پیش کی جس میں 38 اہلکاروں کو برطرفی کرنے کا بھی ذکر تھا۔

اہم خبریں سے مزید