• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

این سی سی آئی اے کے گریڈ 16 سے اوپر کے کنٹریکٹ ملازمین کی مستقلی کے کیس سماعت ملتوی

اسلام آباد (خبر نگار) اسلام آباد ہائیکورٹ نے نیشنل سائبر کرائم انوسٹی گیشن ایجنسی کے گریڈ 16سے اوپر کے 73کنٹریکٹ ملازمین کی مستقلی سے متعلق درخواستوں پر سماعت ملتوی کر دی۔ عدالت کو بتایا گیا کہ ملازمین کو دو ماہ کی تنخواہیں ادا کر دی گئی ہیں۔ گذشتہ روز کیس کی سماعت جسٹس محمد اعظم خان نے کی۔
اہم خبریں سے مزید