اسلام اباد ( رانا غلام قادر)بیورو کریسی کیلئےاہم خبر ہے کہ وفاقی حکومت نے پولیس سروس کے گریڈ 21کے افسر محمد وصال فخر سلطان آئی جی پاکستان ریلویز پولیس تعینات کر دیا ہے۔ سول سرونٹس ایکٹ 1973 کے سیکشن 10 کے تحت آئی جی ریلویز پولیس تعینات کئے گئے۔