• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گولڈ مارکیٹ: سونا فی تولہ 15200 روپے مہنگا

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) گولڈ مارکیٹ، سونے کی قیمت میں مزید15200روپے فی تولہ کا اضافہ،چاندی بھی 370روپے فی تولہ مہنگی ہو گئی ، تفصیلات کے مطابق مقامی مارکیٹ میں بھی سونےکی قیمت 15ہزار 200 روپے فی تولہ کے اضافے سے 4 لاکھ 79 ہزار 262روپے فی تولہ پر پہنچ گئی۔
اہم خبریں سے مزید