• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محنت کش طبقہ نہ صرف باشعور بلکہ اپنے حقوق کیلئے تیار ہے،خالد نواز بوبی

راولپنڈی(جنگ نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کے نائب صدر ملک خالد نواز بوبی نے میونسپل کارپوریشن کے ریفرنڈم میں میونسپل لیبر یونین کی شاندار جیت پر مسرت کا اظہار کرتے ہوئے نومنتخب صدر راجہ ہارون رشید اور جنرل سیکرٹری پادری شاہد رضا چنگیز بھٹی، راجہ نویداور ان کی پوری ٹیم کو مبارک باد دیتے ہوئے اسے مزدور دوست ترقی پسند قوتوں کی فتح قرار دیا ۔ اس موقع پر صدر پی پی 16 قاسمریحان سیکرٹری اطلاعات پی وائی او ،ملک عمر اعجاز،مجاھد بلا اعوان راجہ مجید، غلام محمد ناز، راجہ پرویز، پرویز چیدا اور دیگر بھی موجود تھے۔
اسلام آباد سے مزید