• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان پیپلز پارٹی ہی محنت کشوں کے حقوق کی حقیقی علمبردار ہے، خرم رسول

راولپنڈی (جنگ نیوز ) پاکستان پیپلز پارٹی ہی محنت کشوں کے حقوق کی حقیقی علمبردار ہے میونسپل لیبر یونین راولپنڈی کی کامیابی ناصرف پارٹی کی مزدور دوست پالیسیوں پر اعتماد کا اظہار ہے۔ ان خیالات کا اظہار چیئرمین سینیٹ کے میڈیا ایڈوائزر میاں خرم رسول پیپلز پارٹی پنجاب کے نائب صدر رانا رفاقت علی خان نے راجہ الطاف حسین، ناصر میر، جمیل اختر قریشی، ملک آصف، اکبر طاہر گوندل اور ملک ذوالفقار اعوان جہانگیر بٹ کےہمراہ میونسپل لیبر یونین کے نومنتخب صدر راجہ ہارون الرشید جنرل سیکرٹری پادری شاہد رضا اور ان کی ٹیم کو کامیابی پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کیا۔
اسلام آباد سے مزید