• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انسدادپولیو مہم ،پہلے روز ایک لاکھ 9ہزار بچوں کو قطرے پلائے گئے

اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار )وفاقی دارالحکومت میں انسداد پولیو مہم کے پہلے روز 1 لاکھ 8 ہزار 878بچوں کو قطرے پلا کر 24فیصد ہداف حاصل کر لیا گیا ۔ ڈی سی اسلام آباد کی زیر صدارت مہم کے انتظامات کے حوالے سے جائزہ اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر اور اسسٹنٹ کمشنرز نے شرکت کی ۔اجلاس میں پولیو ورکرز کی سکیورٹی کے حوالے سے بھی جائزہ لیا گیا۔
اسلام آباد سے مزید