• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

الحاج شمیم الدین کی چوتھی برسی پر کل قرآن خوانی کی جائیگی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سابق قائم مقام وزیر اعلی ٰسندھ، پاکستان اسلامک فورم کے بانی الحاج شمیم الدین کی چوتھی برسی کے سلسلے میں اتوار کو ڈی18بلاک5 فیڈرل بی ایریا بعد نماز عصر قرآن خوانی کا اہتمام کیا گیا ہے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید