کراچی(اسٹاف رپورٹر) چیف آف آرمی اسٹاف انٹر کلبز ہاکی چیمپئن شپ میں جمعے کو سول کوارٹر پشاور نے برنی ہاکی کلب کوئٹہ کو 0-2 سے شکست د ی۔ نیشنل ہاکی کلب کراچی اور رائزنگ اسٹار ہاکی کلب اسلام آباد کے مابین کھیلا گیا میچ برابر رہا۔