• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جوہر موڑ حادثے کا ذمہ دار ڈرائیور گرفتار

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )جوہر موڑ کے قریب دو روز قبل کی ڈمپر کی ٹکر سے خاتون سمیت 3افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہونے کے واقعہ میں ملوث ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا۔گرفتار ڈرائیور مواز خان پر شاہراہ فیصل تھانے میں مقدمہ درج ہے۔گرفتار ڈرائیور مواز خان کو شاہراہ فیصل تھانے منتقل کردیا گیا ہے۔ڈمپر ڈرائیور واقعہ کے بعد ڈمپر چھوڑ کر فرار ہوگیا تھا۔
اہم خبریں سے مزید