• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ارکان اسمبلی کی رخصت کی درخواستیں منظور

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں جمعہ کو نواب محمد اسلم خان رئیسانی ، فرح عظیم شاہ ، انجینئر زمرک خان اچکزئی ، عبدالمجید بادینی ، میر عاصم کرد گیلو ، میر فیصل جمالی ، اسفند یار کاکڑ ، رحمت صالح بلوچ ، میر اسد اللہ بلوچ ، سید ظفر علی آغا ، نوابزادہ زرین مگسی ، میر ظفراللہ زہری ، میر جہانزیب مینگل ، میر زابد علی ریکی اور روی پہوجہ کی رخصت کی درخواستیں منظور کی گئیں۔
کوئٹہ سے مزید