• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انضمام الحق اور مصباح الحق کیلئے ہال آف فیم ایوارڈز، کیپ پہنائی گئی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)قذافی اسٹیڈیم میں ہفتے کو پی سی بی چیئرمین محسن نقوی نے پاکستانی کرکٹ ٹیم کے دو سابق کپتانوں انضمام الحق اور مصباح الحق کو ہال آف فیم کے ایوارڈز دیئے اور کیپ پہنائی۔ ہال آف فیم کیپ پہن کر انضمام الحق اور مصباح الحق نے گراؤنڈ کا چکر لگا یا۔آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی قذافی اسٹیڈیم میں نمائش بھی کی گئی۔

اسپورٹس سے مزید