ملتان (سٹاف رپورٹر ) تھانہ شاہ شمس کے علاقے میں گھریلو ملازمہ سے مالک کی مبینہ زیادتی، پولیس نے اطلاع پر کارروائی شروع کر دی، گلزیب کالونی سے احسن نے پولیس کو اطلاع دی کہ میری بیوی شبانہ بی بی شاہد کے گھر گھریلوملازمہ تھی جس سےمالک نے زیادتی کی،اطلاع پر پولیس نے خاتون کو طبی معائنہ کیلئے نشتر ہسپتال روانہ کردیا اور ملزم کیخلاف کارروائی شروع کردی۔