• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوادر پورٹ خطے کی اقتصادی ترقی میں کلیدی کردار ادا کر سکتی ہے‘ سیدال خان

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) قائم مقام چیئرمین سینیٹ سیدال خان نے کہا ہے کہ یونیورسٹی ہمیشہ علمی برتری اور اخلاقی دیانت کو ترجیح دیتی ہے اور اپنے تعلیم یافتہ اور محنتی فیکلٹی ممبرز اور فعال انتظامیہ کی مدد سے ایسا ماحول فراہم کرتی ہے جو جدت، علمی ترقی اور سچائی کی تلاش کو فروغ دیتا ہے۔ ان خیالات کا اظہار اُنہوں نے الحمد اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد کے کانووکیشن سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ گوادر پورٹ نہ صرف پاکستان بلکہ پورے خطے کی اقتصادی ترقی میں کلیدی کردار ادا کر سکتی ہے۔
اسلام آباد سے مزید