• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

موسی لین میں نامعلوم سمیت سے آنے والی گولی لگنے سے کمسن بچی جاں بحق

کراچی(اسٹاف رپورٹر)شہر میں ہوائی فائرنگ نے ایک اور معصوم کی زندگی خاموش کردی ،موسی لین واقع علی آرکیڈ میں نامعلوم سمیت سے آنے والی گولی لگنے سے 3سالہ حیا فاطمہ دختر سکندر جاں بحق ہوگئی ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید